
0 زيارة · 0 تحميل
مختصر سیرت وشمائل نبی ﷺ
- السيرة النبوية وسيرة الصحابة › السيرة النبوية سيرة محمد صلى الله عليه وسلم
- 0 زيارة
- 0 تحميل
عن هذا الكتاب
مختصر سیرت وشمائل نبی ﷺ : اردو زبان کی اس کتاب کے اصل مؤلف ڈاکٹر ہیثم بن محمد جمیل سرحان نے عربی زبان میں لکھا ہے۔ اس کتاب کو آسان زبان میں لکھا گیا ہے، جس کا مطالعہ ہر اس شخص کے لیے ناگزیر ہے جو نبی ﷺ کی زندگی، ان کی سیرت، ان کے شمائل، ان کے عالی اخلاق و صفات حمیدہ، اور آپ کی بیویاں و رشتہ داروں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا خواہشمند ہو۔ فاضل مؤلف نے اسے ٹیبل، فہارس اور تقسیمات کی شکل میں خوبصورت انداز میں ترتیب دے کر قارئین کے سامنے پیش کیا ہے۔ اور ہر قسم کے بعد انہوں نے قاری کی صلاحیت پرکھنے کی خاطر سوالات تیار کیے ہیں۔ اس کتاب کی ایک بڑی خوبی یہ ہے کہ اسے تطویل لا طائل اور اختصار مخل سے بچتے ہوئے بڑی چابکدستی کے ساتھ معتدل انداز میں تیار کیا گیا ہے۔
أي صيغة أختار؟
PDF يعمل على كل الأجهزة. EPUB يتيح تكبير الخط ويعمل مع معظم تطبيقات القراءة. للقراءة على كيندل أرسل ملف EPUB عبر خدمة «Send to Kindle».
تفاصيل الكتاب
| التصنيف | السيرة النبوية وسيرة الصحابة › السيرة النبوية سيرة محمد صلى الله عليه وسلم |
|---|---|
| الزيارات | 0 |
| التحميلات | 0 |
| الصيغ المتاحة | |
| الناشر | Noor Book |
| اللغة | Arabic |
| الصيغ | PDF (16.31 MB) |






