تخطَّ إلى المحتوى

0 زيارة · 0 تحميل

فازوا وربّ الكعبة

عن هذا الكتاب

تمام عالم اسلام کو ماہِ عشق و ولادت سرور انور ﷺ "ربیع الأول الأنور" 1448 هـ بہت بہت مبارک ہو۔۔!! بحمد اللہ تعالیٰ مختصر رسالہ بنام: "فازوا وربّ الكعبة" المسمى بـ: رب کعبہ کی قسم وہ بازی جیت گئے، (أردو، موضوع: سیرت النبی ﷺ - غزوات و سرایا) درج ذیل عبارت کی مختصر تشریح میں مرتب کیا گیا ہے۔۔! ۲۹ رمضان مبارک ۱۲۹۲ ھ کو فقیہ و محدث و متکلم ھند اعلی حضرت امام اہلسنت ابو حامد احمد رضا خان المحمدی السنی الحنفی الماتریدی القادری البرکاتی البریلوی علیہ الرحمہ نے میلاد شریف (یعنی محافل و مجالس) کی بابت حضرتِ واصل الشریعۃ و المعرفۃ مقبول بارگاہِ یزداں اویس زماں قطبِ ھند مولانا امام شاہ فضلِ رحمٰن الحنفی الماتریدی النقشبندی القادری گنج مرادآبادی علیہما الرحمۃ سے استفسار کیا تو حضرتِ گنج مرادآبادی نے ارشاد فرمایا: "کہ پہلے تم بتاؤ، خود بھی تو عالم ہو"۔ (اعلی حضرت) نے عرض کیا کہ میں تو (محافل و مجالس) میلاد کو مستحب جانتا ہوں۔ اس پر حضرتِ شاہ فضل رحمٰن گنج مرادآبادی نے فرمایا: "کہ میں سنت (یعنی سنتِ صحابہ کرام و اہل بیت طاہرین) جانتا ہوں، کیوں کہ صحابہ کرام جو ’’جہاد‘‘ میں تشریف لے جاتے تھے، نیز گھروں میں اپنے اہل وعیال سے کیا کہا کرتے، یہی نہ کہ مکہ معظمہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئے، اللہ تعالیٰ جل شانہ نے ان پر قرآن اتارا، انھوں نے یہ معجزے دکھائے، اللہ تعالیٰ نے ان کو یہ فضائل عطا فرمائے، مجلس میلاد میں بھی یہی بیان ہوتا ہے جو صحابہ اپنے مجمع میں کہا کرتے، فرق اتنا ہے کہ تم (یعنی آج کے دور کا مسلمانوں) اپنی مجلس میں لڈو بانٹتے ہو، صحابہ (رضوان اللہ علیہم اجمعین) اپنی مجلس میں موڑ (سر) بانٹتے تھے"۔ بحوالہ: (احوال و آثار حضرت مولانا شاہ فضل رحمان گنج مراد آبادی ص/143 ط: پروگریسو بکس) حسب ایماء و ارشاد و نظر ثانی: علامہ محمد بلال قادری رضوی (ساکن مدینۃ المنورہ) جمع وترتیب: محمد حذیفة رضوي ناشر: مركز مودة الحسن والحسين رضي الله عنهما

أي صيغة أختار؟

PDF يعمل على كل الأجهزة. EPUB يتيح تكبير الخط ويعمل مع معظم تطبيقات القراءة. للقراءة على كيندل أرسل ملف EPUB عبر خدمة «Send to Kindle».

تفاصيل الكتاب

التصنيفالسيرة النبوية وسيرة الصحابة › حياة الرسول والصحابة
الزيارات0
التحميلات0
الصيغ المتاحةPDF
الناشرNoor Book
اللغةArabic
الصيغPDF (6.99 MB)

مجاناًلا حاجة لحساب

متاح فوراً

ملكية عامة · شاركه بحرية

المزيد في حياة الرسول والصحابة

— ★★★★★★★★★★ كن أول من يقيّم

نقاش القرّاء 0

لا توجد مشاركات بعد — ابدأ النقاش!

بلّغ عن هذا الكتاب