تخطَّ إلى المحتوى

0 زيارة · 0 تحميل

حیات صحابه كے درخشاں پهلو

عن هذا الكتاب

حیات صحابہ كے درخشاں پہلو : صحابہ كرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نےآغوش نبوت میں تربیت پائی، ان كے سینوں پر انوار رسالتﷺ براہِ راست پڑے اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ ان سے متعلق رضی اللہ عنہم ارشاد فرمایا۔ حضرات صحابہ كرام كی زندگیاں امت مسلمہ كے لیے مینارہ نور اور مشعل راہ ہیں اسی كے پیش نظر ان كی زندگی كے لمحات كو قرطاس میں محفوظ كیا گیا اور اس حوالے سے الاصابہ اور اسد الغابہ جیسی ضخیم كتب سامنے آئیں۔ زیر مطالعہ كتاب میں بھی انھی ہستیوں كی زندگی كے حالات و واقعات نقل كیے گئے ہیں۔ حیات صحابہ كے درخشاں پہلو ڈاكٹر عبدالرحمان رافت الباشا كی كتاب صور میں حیاۃ الصحابہ كا اردو قالب ہے۔ اردو ترجمہ محمود احمد غضنفر نے كیا ہے۔ یہ كتاب بلاشبہ اردو ادب میں ایك گراں مایہ اضافہ ہے اور پڑھنے والوں كے لیے ایسے مواد كی فراہمی ہے جو قلب و ذہن كے تزكیہ كا باعث ہو گی۔ كتاب كی افادیت كا اندازہ اس سے كیجئے كہ یہ متعدد مدارس كے نصاب میں شامل ہے۔ ع۔م

أي صيغة أختار؟

PDF يعمل على كل الأجهزة. EPUB يتيح تكبير الخط ويعمل مع معظم تطبيقات القراءة. للقراءة على كيندل أرسل ملف EPUB عبر خدمة «Send to Kindle».

تفاصيل الكتاب

التصنيفالسيرة النبوية وسيرة الصحابة › حياة الرسول والصحابة
الزيارات0
التحميلات0
الصيغ المتاحةPDF
الناشرNoor Book
اللغةArabic
الصيغPDF (8.51 MB)

مجاناًلا حاجة لحساب

متاح فوراً

ملكية عامة · شاركه بحرية

المزيد في حياة الرسول والصحابة

— ★★★★★★★★★★ كن أول من يقيّم

نقاش القرّاء 0

لا توجد مشاركات بعد — ابدأ النقاش!

بلّغ عن هذا الكتاب