تخطَّ إلى المحتوى

1 زيارة · 0 تحميل

التجوید المختصر

عن هذا الكتاب

جدید ایڈیشن (۲۰۲۶ء) کی خصوصیات یہ جدید ایڈیشن (۲۰۲۶ء) سابقہ ایڈیشن کے مقابلے میں درج ذیل امتیازات رکھتا ہے: عبارات کی مزید تصحیح و تنقیح درسی ترتیب میں بہتری اور وضاحت بعض مقامات پر اضافی توضیحات اور مثالیں طلبہ اور اساتذہ کے تجربات کی روشنی میں ضروری اصلاحات اسلوب کو مزید سادہ، مربوط اور تدریسی بنانا اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہ کوشش اس نیت کے ساتھ پیش کی جا رہی ہے کہ یہ کتاب قرآنِ کریم کو صحیح، واضح اور مسنون انداز میں پڑھنے اور پڑھانے میں مددگار ثابت ہو، اور قارئین کے لیے علمِ تجوید کی راہ کو مزید آسان بنا دے۔ آخر میں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس کاوش کو خالصۃً لوجہہ الکریم قبول فرمائے، اسے طلبہ، اساتذہ اور عام قارئین کے لیے نافع بنائے، اور اسے میرے لیے، میرے اساتذہ، والدین اور تمام اہلِ علم کے لیے ذخیرۂ آخرت بنا دے۔ وما توفيقي إلا بالله، عليه توكلتُ وإليه أُنيب

أي صيغة أختار؟

PDF يعمل على كل الأجهزة. EPUB يتيح تكبير الخط ويعمل مع معظم تطبيقات القراءة. للقراءة على كيندل أرسل ملف EPUB عبر خدمة «Send to Kindle».

تفاصيل الكتاب

التصنيفالدين الإسلامي والعلوم الشرعية › التجويد والقراءات
الزيارات1
التحميلات0
الصيغ المتاحةPDF
الناشرNoor Book
اللغةArabic
الصيغPDF (27.42 MB)

مجاناًلا حاجة لحساب

متاح فوراً

ملكية عامة · شاركه بحرية

المزيد في التجويد والقراءات

— ★★★★★★★★★★ كن أول من يقيّم

نقاش القرّاء 0

لا توجد مشاركات بعد — ابدأ النقاش!

بلّغ عن هذا الكتاب